خون بہائیں ، صحت پائیں

خون بہائیں ، صحت پائیں
خون بہائیں ، صحت پائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ) ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کی ایک بڑی جامع مسجد کے باہر حکیم سیف اللہ کے صاحبزادے انسانی جسم کے تمام امراض کا علاج جسم سے خون نکال کر کرتے ہیں اس سلسلہ میں وہ سڑک کے اوپر بنائے گئے اوپن ائیر کلینک میں پہلے سے قطار میں کھڑے مریضوں کو ان کے ہاتھوں پاﺅں پر بلیڈ سے کٹ لگا کر انکا مختلف مقامات سے خون بہا دیتے ہیں اور حیران کن طور پر انہیں اس درد سے نجات مل جاتی ہے۔ حکیم سیف نے بتایا کہ اس کا نسل در نسل یہ علاج چلاآ رہا ہے ،وہ جوڑوں کے درد ‘ بلڈ کینسر کی ابتدائی سٹیج اور دیگر امراض کا علاج جسم کے مختلف حصوں سے خون نکال کر کامیابی کے ساتھ کر رہے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -