روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافہ

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافہ
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربنک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھاگیا۔ جمعہ کو انٹربنک مارکیٹ میں سترہ پیسے اضافے کیساتھ ڈالر سو روپے بائیس پیسے پر ٹریڈ ہوا۔اوپن مارکیٹ میں سو روپے پچا س پیسے پر ڈالر ٹریڈ ہوا۔

مزید : بزنس