وزیراعظم آفس کے افسران کی تعداد میں کمی

وزیراعظم آفس کے افسران کی تعداد میں کمی
وزیراعظم آفس کے افسران کی تعداد میں کمی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آفس میں گریڈ 17 کے افسران کی تعداد 173 سے کم کرکے 37 کردی گئی ہے ۔وزیراعظم آفس کے ترجمان کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹریز کی چھ اسامیاں کم کرکے ایک کردی گئی،سپیشل سیکریٹری کی اسامی ختم کردی گئی جبکہ ڈپٹی سیکریٹریز کی تعداد 27 سے کم کرکے 13کردی گئی۔

مزید : اسلام آباد