کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں ٹارگٹڈآپریشن ، اکبرملیری گرفتار

کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں ٹارگٹڈآپریشن ، اکبرملیری گرفتار
کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں ٹارگٹڈآپریشن ، اکبرملیری گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسوگوٹھ کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے متعددوارداتوں میں مطلوب ملزم کو حراست میں لے لیاہے ۔ رینجرز ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران سہیل ڈاڈا گروپ کے سرغنہ اکبرملیری کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔

مزید : کراچی