وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب کے دوران بے ہوش ہونیوالا میوزیشن دم توڑگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب کے دوران بے ہوش ہونیوالا میوزیشن دم توڑگیا
وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب کے دوران بے ہوش ہونیوالا میوزیشن دم توڑگیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب کے دوران بے ہوش ہونیوالے میوزیشن لطیف ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں سمر کیمپ کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مہمان خصوصی تھے اور تقریب کے دوران موسیقی کے ٹیچرلطیف بے ہوش ہوگئے جس پر اُنہیں ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ جمعہ کو دم توڑ گئے۔

مزید : لاہور