وعدہ ہی کیاجووفاہوجائے۔ ۔ ۔ رمضان میں بھی 18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری

وعدہ ہی کیاجووفاہوجائے۔ ۔ ۔ رمضان میں بھی 18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری
وعدہ ہی کیاجووفاہوجائے۔ ۔ ۔ رمضان میں بھی 18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اعلانات کے باوجود وزارت پانی و بجلی اور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول دینے میں ناکام ہیں اور رمضان المبارک میں بھی لاہور سمیت شہروں میں 12سے 15اوردیہات میں 18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ پیپکوذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار13,500اور طلب19,500میگاواٹ ہے اوراس طرح شاٹ فال 6,000میگاواٹ کے لگ بھگ برقرارہے۔ بتایاگیاہے کہ وزارت کے اعلانات کے باوجود تاحال ڈسٹری بیوشن کمپنیاں لوڈشیڈنگ کا شیڈول دینے میں ناکام ہیں اور 12سے 18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔

مزید :

بزنس -