لندن میں مسجد کے قریب دھماکہ

لندن میں مسجد کے قریب دھماکہ
لندن میں مسجد کے قریب دھماکہ

  

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک)لندن کے علاقے ٹپٹن میںمسجد کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے کے بعد پولیس نے ٹپٹن کی طرف جانے والے راستوں کو بند کرکے متاثرہ مقام کے ارد گرد کے علاقے سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے ۔برطانو ی میڈیا کے مطابق دھماکے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہو نے کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : بین الاقوامی