بجلی چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے :وزیراعظم کی ہدایت

بجلی چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے :وزیراعظم کی ہدایت
بجلی چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے :وزیراعظم کی ہدایت

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے واپڈا ور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں موجود بجلی چور افسروں کیخلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے میں حسین اصگر کی سربراہی میں انسداد بجلی چوری یونٹ قائم کر دیا ہے ۔ حسین اصغر نے اوزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کی ہے۔ جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واپڈا اور بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں میں بجلی چوری میں ملوث افسروں کیخلاف تحقیقات کرکے قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں۔ وزیراعظم نے کہاکہ بد عنوان افسروں کو سزا ملنی چاہیے، ا±ن کی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں