سازشوں کا ڈت کر قابلہ کریں گے: الطاف حسین

سازشوں کا ڈت کر قابلہ کریں گے: الطاف حسین
سازشوں کا ڈت کر قابلہ کریں گے: الطاف حسین

  

لندن(مانیٹرنگ ڈ یسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے پہلے بھی سازشوں کو ڈٹ کر مقابلہ کیا اور آئندہ بھی کرے گی۔انہوںنے کہا کہ ان کے خلاف ملک کے اندر اور بیرون ملک میڈیا کے ذریعے جتنا بھی پروپیگنڈا کیا جائے وہ اس سے ڈرنے والے نہیں بلکہ ان سازشوں کو ڈٹ کا مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف پہلے بھی ملک کے اندر بہت سے کیسز بنائے گئے تاہم ایک بھی الزام عدالت میں ثابت نہیں کیا جا سکا، ہم نے پہلے بھی اپنے کارکنوں کو مایوس نہیں کیا اور آئند ہ بھی نہیں کریں گے بلکہ آنے والے دنوں میں بہت سے لوگوں کو مایوسی ہوگی۔

مزید : کراچی