لاہوری ایکٹر پران بھارت میں چل بسا

لاہوری ایکٹر پران بھارت میں چل بسا
لاہوری ایکٹر پران بھارت میں چل بسا

  

ممبئی (مانیٹر نگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹر کے معروف اداکار پران 93بر کی عمر میں چل بسے ۔  متحدہ ہندوستان کی فلم انڈسٹری میں لاہور سے پنجابی فلم ’یملا جٹ‘ سے فلمی زندگی کا آغاز کرنے والے پران نے ساڑھے تین سو سے زائد فلموں میں کام کیا اور بھارتی فلم انڈسٹری پر انمٹ اثرات چھوڑے ۔ انہوں نے درجنوں فلموں میں  ولن کاکردار بھی کیا ۔ فلمی دنیا میں ان کا کام مدتوں یاد رکھا جائے گا۔

مزید : تفریح