تو قیر صادق سے ملاقات پر پابندی

تو قیر صادق سے ملاقات پر پابندی
تو قیر صادق سے ملاقات پر پابندی

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)او گرا کر پشن کیس کے مرکزی ملز م تو قیر صادق سے ملاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق اس پابندی کے بعد تو قیر صادق سے اسکے خاندان کے ارکان اور وکلاءبھی ملاقات نہیں کر سکیں گے ۔نیب کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم پر جسمانی ریمانڈتک توقیر صادق سے ملاقات پر پابندی ہو گی کیونکہ دوران تفتیش ملاقاتوں سے تحقیقات میں رکاوٹ پڑ سکتی ہے ۔

مزید : اسلام آباد