عرفان نے بلے بازوں کوپریشان کئے رکھا،وکٹ سے محروم رہے

عرفان نے بلے بازوں کوپریشان کئے رکھا،وکٹ سے محروم رہے
عرفان نے بلے بازوں کوپریشان کئے رکھا،وکٹ سے محروم رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمبولا(ڈی این اے )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلرمحمدعرفا ن کی ورلڈ کپ میں ان فٹ ہونے کے بعدسری لنکا کیخلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریزکے پہلے میچ میں واپسی ہوئی ہے، وہ پہلے میچ میں وکٹ سے محروم رہے لیکن انہوں نے بڑی عمدہ باﺅلنگ کی اورسری لنکن بلے بازوںکوکافی پریشان کئے رکھا،محمدعرفان نے 10اوورزمیں 41رنزدیئے تاہم کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے، عرفان کے ابتدائی تین اووروں میں صرف سات رنزہی بن سکے تھے ۔

مزید :

کھیل -