کلائی کے پاس اس پوائنٹ کو دبانے کے آپ کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جان کر آپ ضرور آزمائیں گے

کلائی کے پاس اس پوائنٹ کو دبانے کے آپ کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جان ...

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں جہاں آپ کو قے یا متلی ہواور کہیں سے ادویات یامیڈیکل مدد ملنے کا چانس نہ ہوتو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ بغیر کسی دوائی کے قے روک سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں 10 لاکھ بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض میں مبتلا ہیں: طبی ماہرین 

آپ کو یہ کرنا ہے کہ اپنی ہتھیلی کے بالکل درمیان میں دبانا ہے۔زیر نظر ویڈیومیں آپ اس جگہ کو دبانے کا طریقہ دیکھ سکتے ہیں۔اس جگہ کو اپنی انگلی یا انگوٹھے کے ساتھ دبائیں۔اس جگہ دبانے سے آپ کے ہاتھ دماغ کو سگنل بھیجتے ہیں اور ایسے ہارمونز جیسے سیروٹینین،ڈوپامین وغیرہ کا اخراج ہوتا ہے اور متلی اور قے کم ہو جاتی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...