ساؤتھ کیرولینا کی اسمبلی سے متنازعہ کنفیڈریٹ پرچم اتار دیا گیا

ساؤتھ کیرولینا کی اسمبلی سے متنازعہ کنفیڈریٹ پرچم اتار دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساؤتھ کیرولینا (آئی این پی) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی ریاستی اسمبلی کی عمارت سے کنفیڈریٹ پرچم اتار دیا گیا ہے۔پرچم اتارنے کے موقع پر سیکڑوں افراد کیپٹل بلڈنگ کے سامنے جمع تھے۔عوام نے پرچم اتارے جانے پر تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔ پرچم اتارنے کی تقریب مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے ہوئی۔

مزید :

عالمی منظر -