وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی سردار عبدالقیوم خان کی وفات پر تعزیت

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی سردار عبدالقیوم خان کی وفات پر تعزیت

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی وفات پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی غیر متزلزل اور دائمی تھی۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوران کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...