ممتاز مونٹیسوری اکیڈمی کے طلبہ کا مطالعاتی دورہء ایوان کارکنان

ممتاز مونٹیسوری اکیڈمی کے طلبہ کا مطالعاتی دورہء ایوان کارکنان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ممتاز مونٹیسوری اکیڈمی‘ ساندہ کلاں‘ لاہورکے طلبااور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے سٹارز کالج آف اوٹسن73جی ٹی روڈ‘ کوٹ شہاب الدین‘ شاہدر‘لاہور‘جامعہ خالدیہ مسجد لال عامر رڈ‘ شاد باغ‘لاہور‘مدرسہ نظامیہ معین الاسلام‘بند روڈ کا وزٹ کیا

۔ساندہ‘لاہور‘جامعہ شہزاد انوار القرآن‘ جڑانوالہ روڈ‘ ڈھامکے کا وزٹ کیا۔ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد239تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...