جرمنی میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

جرمنی میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار

  برلن (اے پی پی) جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک کرنے والے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے 2 مزید افراد کو گولی مارنے کی کوشش کی تاہم وہ بچ گئے۔ حملہ آور نے کارروائی کرنے کے بعد ایک پٹرول پمپ کے عملے کو ہراساں کرنے کی کوشش کی جس دوران پیٹرول پمپ کے 2 ملازمین نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق حملہ آور نفسیاتی مسائل کا شکار معلوم ہوتا ہے۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...