تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد آج کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گی

تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد آج کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف چیئرمین کی پولٹیکل ایڈوائزرڈاکٹر یاسمین راشد آج بروزاتوار ، بمقام شہنازشادی ہال راجگڑھ ساندہ روڈ پر حلقہ این اے 120 کے کارکنا ن کے اعزاز میں افطارڈنر کااہتمام کیا ہے ، افطارڈنر میں چیئرمین کے پولیٹیکل ایڈوائزر اعجازاحمدچوہدری ، عندلیب عباس ، طارق ثنا ء باجوہ ، بھلی بٹ، زبیرنیازی، چوہدری اصغر گجر سمیت بڑی تعداد میں کارکنان اور پارٹی کے رہنماء شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4