العجم بوائے اکاؤٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن برائے معذوراں کی سالانہ تقریب آج منعقد ہو گی

العجم بوائے اکاؤٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن برائے معذوراں کی سالانہ تقریب آج ...

لاہور( پ ر) سماجی بہبود کی اعلیٰ رویات کی حامل اور حکومت پاکستان سے ایوارڈ یافتہ تنظیم العجم بوائے اکاؤٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن برائے معذوراں کی سالانہ تقریب تقسیم سفید چھڑی،ویل چیئر، سلائی مشین، راشن وغیرہ برائے مستحقین 12 جولائی صبح 11 بجے چلڈرن کمپلیکس ، ایوان صنعت و تجارت منعقد ہو گی۔ صدارت چیئرمین شاہ عالم مارکیٹ بورڈ شیخ فضل الٰہی کریں گے

جس میں سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز، مقصود چغتائی، سلیم عالی، سابق ایس ایس پی پولیس نیلما ناہید درانی و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4