تحریک انصاف کے رہنما فاروق طاہر چشتی کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

تحریک انصاف کے رہنما فاروق طاہر چشتی کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے قرآن ...

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنماء ڈاکٹر فاروق طاہرچشتی نے اپنی رہائشگاہ صدرگول چکر کینٹ میں اپنے والدین کی برسی کے موقع پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا جس میں ان کے قریبی عزیز واقارب سمیت کارکنوں نے شرکت کی

۔ زاہد چوہدری ، مظاہر چوہدری، خالدچوہدری ، مومن فاروق ، نبیل چشتی ، عارف چشتی، شاہد چوہدری ، عدیل شہزاد ، محمد افضل ، محمد سعید، انعام علی ، سیف الحق ، شہروز ، شہریا ر نے شرکت کی ، شرکاء نے ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کے مرحوم والدین کے درجات کی بلند ی اور ان کی مغفرت کی دعا کی، اوراس موقع پر افطارڈنر کا بھی اہتما

مزید : میٹروپولیٹن 4