فلمسٹار نرگس اور ریما کی عید پر پاکستان آنے کی خبریں دم توڑ گئیں

فلمسٹار نرگس اور ریما کی عید پر پاکستان آنے کی خبریں دم توڑ گئیں

لاہور (اے پی پی) فلمسٹار نرگس اور ریما کی عید پر پاکستان آنے کی خبریں دم توڑ گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اداکارائیں اب ماہ رمضان کے بعد پاکستان آنے کا شیڈول بنائینگی۔ دونوں فنکاراؤں کا دعوی ہے کہ وہ اپنی شوبز سرگرمیوں کے حوالے سے نئے پراجیکٹس کا اعلان کرینگی۔ دونوں نے ذاتی فلمیں بھی بنائی ہیں۔ اب کچھ برسوں سے دونوں فلموں سے دور ذاتی مصروفیات میں زندگی گزار رہی ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...