نئی فلم ’’ باغی‘‘ اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

نئی فلم ’’ باغی‘‘ اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ کی نئی فلم ’’ باغی‘‘ آئندہ سال اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ناڈیا والا گرینڈسن انٹرٹینمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلم ’’ باغی ‘‘ آئندہ سال 29اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ مذکورہ فلم کی ہدایات شبیر خان نے دیں ہیں جبکہ اسے ساجد نادیا والا نے پروڈیوس کیا ہے ۔ مذکورہ فلم میں ٹائیگر شروف اور شردھا کپور مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے۔

مزید : کلچر