عامر خان کیساتھ اداکاری کبھی فراموش نہیں کرسکتی، آسن

عامر خان کیساتھ اداکاری کبھی فراموش نہیں کرسکتی، آسن

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ آسن نے کہا ہے کہ عامر خان کے ساتھ اداکاری کا بہت مزا آیا اور میری خواہش ہے کہ میں دوبارہ ان کے ساتھ اداکاری کروں یہ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے اور میری خواہش ہے کہ میں بطور اداکارہ ہمیشہ شائقین کے دلوں پر راج کروں اور اس کیلئے میں بہت محنت کررہی ہوں آسن نے کہا کہ اس وقت میں دو فلموں میں کام کررہی ہوں جن میں میرے کردار بہت پاور فل ہیں اور مجھے امید ہے کہ شائقین کو یہ فلمیں ضرور پسند آئیں گی اداکارہ نے کہا کہ میں نئی آنے والی فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گرہورہی ہوں جو میرے پسندیدہ اداکار ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...