پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا

دمبولا( نیٹ نیوز)سری لنکا کے خلاف پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پہلے ون ڈے میں پاکستانی سکواڈ میں کپتان اظہر علی ،نائب کپتان سرفراز احمد ،احمد شہزاد ،محمد حفیظ ، بابر اعظم ، شعیب ملک ،محمد رضوان ،انور علی ،یاسر شاہ ،راحت علی اور محمد عرفان شامل تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی