بھارت اور زمبابوے کے مابین دوسرا ون ڈے آج ہوگا

بھارت اور زمبابوے کے مابین دوسرا ون ڈے آج ہوگا

ہرارے ( نیٹ نیوز)بھارت اور زمبابوے کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا ۔ پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے میزبان کو 4رنز سے شکست دی تھی۔ جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 14جولائی کو کھیلا جائے گا۔ایک روزہ سیریز کے بعد 2میچوں پر مشتل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 17اور آخری ٹی ٹوئنٹی 19جالائی کو کھیلا جائے گا۔

۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...