روزنامہ پاکستان کے گجرات میں بیورو چیف مرزا نعیم الرحمن کے سسر کی نماز جنازہ آج ہو گی

روزنامہ پاکستان کے گجرات میں بیورو چیف مرزا نعیم الرحمن کے سسر کی نماز جنازہ ...

گجرات(بیورورپورٹ)روزنامہ پاکستان کے گجرات میں بیورو چیف اور سینئر صحافی مرزا نعیم کے سسر کی نماز جنازہ آج پانچ بجے قبرستان نائیاں والا عقب عید گاہ جی ٹی روڈ میں ادا کی جائے گی ۔صحافی مرزا نعیم کے سسر لندن میں مقیم تھے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...