ریلویز کا عید الفطرپر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

ریلویز کا عید الفطرپر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

لاہور(آن لائن) پاکستان ریلویز نے عید الفطر اور ٹرو کے روز ٹرینوں کے کرایوں میں 30% فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز آفیسر رؤف طاہر نے آن لائن کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے مسافروں کو مزید سہولت فراہم کرنے کیلئے عید الفطر اور عید کے دوسرے روز یعنی ٹرو کے روز تمام ٹرینوں کی تمام کلاسوں کے کرایوں میں30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...