ہوپ الیکشن، ابرار احمد،محمد احمد،شاہد رفیق نے انتخابی مہم تیز کر دی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) 12 اگست2015ء ہوپ الیکشن، باب جبرائیل کے چیف ایگزیکٹو الحاج ابرار احمد اور میزاب رحمت کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد احمد فیورٹ، شاہد رفیق ایک دفعہ پھر میدان مارنے کے لیے تیار انتخابی مہم تیز کر دی،ملتان کے بعد فیصل آباد ،گوجرانوالہ کے حج آرگنائزر سے ملاقاتیں، معلوم ہوا ہے واٹس اپ گروپ سے شہرت پانے والے ابرار احمد پر 12اگست کا الیکشن لڑنے کے لیے سب سے زیادہ دباوُ ہے انہیں فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے ،ممبران کا کہنا ہے دو ٹوک موقف رکھنے والی شخصیت کی ضرورت ہے ابرار میں یہ خوبیاں موجود ہیں،الحاج محمد احمد کے حوالے سے معلوم ہوا ہے وہ آزاد حیثیت سے میدان میں آ سکتے ہیں گزشتہ الیکشن میں دو ووٹوں سے رہ گئے تھے،شاہد رفیق کی حمایت حاصل تھی ا س دفعہ پھر بھر پور انداز میں میدان میں آنے کے لیے تیار ہیں۔
ہوپ الیکشن