محی الدین احمدوانی ممبر پنجاب بورڈ آف ریونیو تعینات

محی الدین احمدوانی ممبر پنجاب بورڈ آف ریونیو تعینات
محی الدین احمدوانی ممبر پنجاب بورڈ آف ریونیو تعینات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(خبر نگار خصوصی)پنجاب حکومت نے محی الدین احمد وانی کو ممبر پنجاب بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا ۔محی الدین وانی کو اس سے قبل سیکرٹری سروسز تعینات کیا گیا تھا جس کے دوسرے ہی روز آرڈر کینسل کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز حکومت نے ان کی خد مات پنجاب ریونیو اتھارٹی کے سپرد کر دیں ۔وہ اس سے قبل ڈی جی پی آر اور سیکرٹری انفارمیشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں ۔

مزید : صفحہ اول