سرکاری حج سکیم کے عازمین کو عید کے بعد فلائٹ شیڈول جاری ہونے کا امکان

سرکاری حج سکیم کے عازمین کو عید کے بعد فلائٹ شیڈول جاری ہونے کا امکان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے عازمین کو عید کے بعد فلائٹ شیڈول جاری ہونے کا امکان وزارت مذہبی امور نے تیاریاں مکمل کر لیں اس سال سعودی ائیرلائنز،شاہین ائیر لائنز،ائیر بلیو،پی آئی اے حج اپریشن مکمل کریں گے سرکاری عازمین کو خطوط کے ذریعے فلائٹ شیڈول کی اطلاع دی جائے گی۔

امکان

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...