اب کوئی بھی نمبر گمنام نہیں، آپ کو فون کون کر رہا ہے؟ پتہ لگائیے اس ایپ سے

اب کوئی بھی نمبر گمنام نہیں، آپ کو فون کون کر رہا ہے؟ پتہ لگائیے اس ایپ سے
 اب کوئی بھی نمبر گمنام نہیں، آپ کو فون کون کر رہا ہے؟ پتہ لگائیے اس ایپ سے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فون بک ان اربوں صارفین کے لئے انتہائی اہم ٹول ہے جو اسے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن آج کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود، موبائل ایکسپیرئینس کو مزید ذہین، متعلقہ اور پرسنل بنانے کے لئے بہت کم کام کیا گیا ہے۔Truecaller ایک ایسی سروس ہے کہ جو آج کی فون بک کو کچھ سمارٹ فیچرز کے ساتھ زیادہ ذہین اور فائدہ مند بناتی ہے۔ یہ ایپ نامعلوم ان کمنگ کالز کی شناخت میں مدد دیتی ہے، ناپسندیدہ کالز کو بلاک کرتی ہے، اور فون نمبر کی سرچ کر کے متعلقہ شخص کو لوٹاتی ہے۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ Truecaller ان پاکستانیوں کے لئے ہے کہ جو اپنا موبائل ایکسپیرئینس بہتر بنانا چاہتے ہیں۔Truecaller بڑے ایپ پلیٹ فارمز مثلاً اینڈرائڈ، بلیک بیری، آئی فون، نوکیا ایکس، سمبئین X60 ، Series 40 ، اور ونڈوز فون پر دستیاب ہے۔ Truecaller کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے، جن کا Truecaller کا تجربہ اور اس کے ساتھ پیار بڑھتا جا رہا ہے۔نئے فیچرز جو کہ تمام پاکستانی صارفین کی ضرورت ہیں لائیو کالر آئی ڈی: جانئے آپ کو کون کال کر رہا ہے، اگرچہ ان کا نمبر آپکی فون بک میں نہ بھی ہو۔کال اور ٹیکسٹ کی سہولت: بائیں طرف سوائپ کر کے ٹیکسٹ میسج کریں اور دائیں طرف سوائپ کر کے کال کریں۔سمارٹ سرچ: اپنے contacts کے علاوہ بھی 1.6 ارب contacts میں سرچ کی سہولت سپیم بلاکنگ: بلاک فیچر کے ذریعے آپ ناپسندیدہ نمبر، کسی مخصوص ایریا کوڈ والے نمبر، یا کسی پورے علاقے یا ملک سے بھی نمبر بلاک کر سکتے ہیں۔Truecallerکے بارے میں مزید معلومات کے لئے www.truecaller.com وزٹ کریں۔Truecaller کو ڈا?ن لوڈ کرنے کے لئے http://www.truecaller.com/download وزٹ کریں۔

مزید : صفحہ آخر