دہشت گرد وں کی اطلاع، آج سے شہر بھر میں ہائی الرٹ رہے گا

دہشت گرد وں کی اطلاع، آج سے شہر بھر میں ہائی الرٹ رہے گا

لاہو ر(کرائم سیل ) عید کے تین دن بارہ ہزارپولیس اہلکار شہر میں ڈیوٹی دیں گے، آج سے شہر بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔سی سی پی او امین وینس نے بتایا ہے کہ تمام شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور خصوصاداخلی ااور خارجی راستو ں پر سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔ سی سی پی او نے کہا کہ لاہو ر میں دہشت گرد وں کی موجودگی کے بارے میں احساس اداروں کی پیشگی اطلاع کے بعد سیکیورٹی ازسر نو ترتیب دے کر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اوراہلکاروں کی چھٹیا ں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...