ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے آج نائن زیرو پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے آج نائن زیرو پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے آج نائن زیرو پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے آج نائن زیر و پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔اجلاس میں لندن پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان‘ سینٹرز‘ ارکان اسمبلی اور دیگر ذمہ داران شریک ہونگے ۔ رابطہ کمیٹی نے تمام ارکان کو آگاہ کر دیا۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...