واٹر بورڈ کی تنصیبات پر بجلی کی لوڈشیڈنگ‘کراچی کوصرف20 کروڑگیلن پانی سپلائی کیا جاسکا

واٹر بورڈ کی تنصیبات پر بجلی کی لوڈشیڈنگ‘کراچی کوصرف20 کروڑگیلن پانی سپلائی ...
واٹر بورڈ کی تنصیبات پر بجلی کی لوڈشیڈنگ‘کراچی کوصرف20 کروڑگیلن پانی سپلائی کیا جاسکا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹر بورڈ کی تنصیبات پر بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جس سے شہر کو پانی کی سپلائی مکمل طور پر معطل بندہو گئی۔ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تنصیبات مکمل طورپر بند پڑی ہیں جس سے شہر کو پانی کی مطلوبہ فراہمی نہیں ہو سکی۔ترجمان کا کہنا ہے شہرکو 20 کروڑ گیلن سے زائد پانی سپلائی نہ ہو سکا۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...