اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب میں سی این جی سٹیشن کھل گئے، وفاقی حکومت نے عید تک سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی صارفین کو بلا تعطل سی این جی ملے گی۔ مقامی اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے غیاث عبداللہ پراچہ نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے عید تک چوبیس گھنٹے سی این جی سٹیشنز کھولنے کی اجازت مل گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...