نائن زیرو پر چھاپہ: حقائق مسخ کئے گئے، دو تین روز میں حقائق نامہ جاری کریں گے: رینجرز

نائن زیرو پر چھاپہ: حقائق مسخ کئے گئے، دو تین روز میں حقائق نامہ جاری کریں گے: ...
نائن زیرو پر چھاپہ: حقائق مسخ کئے گئے، دو تین روز میں حقائق نامہ جاری کریں گے: رینجرز

کراچی (ویب ڈیسک) رینجرز نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے حقائق کو مسخ کیا گیا ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق سیاسی جماعت کی طرف سے نائن زیرو پر چھاپے کے اعداد و شمار مسخ کئے گئے، میڈیا میں آپریشن سے متعلق غلط تاثر دیا گیا اور حقائق توڑ مروڑ کر پیش کئے گئے، عوام سے متعلق سنگین مسائل کا مقصد میڈیا اور اداروں میں الجھن پیدا کرنا ہے، نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق حقائق سے دو تین روز میں پیش کریں گے۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...