موبائل فون سیٹ پر سیلزٹیکس بڑھا دیا گیا

موبائل فون سیٹ پر سیلزٹیکس بڑھا دیا گیا
موبائل فون سیٹ پر سیلزٹیکس بڑھا دیا گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) موبائل فون سیٹ پر سیلز ٹیکس 100فیصد بڑھا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فون سیٹ پر سیلز ٹیکس 250سے ایک ہزار تک وصول کیا جائے گا۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزید : اسلام آباد