قبروں سے مُردوں کی کھوپڑیاں چُرانے والے جعلی عامل سمیت 4افرادگرفتار

قبروں سے مُردوں کی کھوپڑیاں چُرانے والے جعلی عامل سمیت 4افرادگرفتار

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں قبریں کھود کر مُردوں کی کھوپڑیاں چُرانے والے جعلی عامل سمیت 4افرادکوگرفتارکر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے قبریں کھود کرمُردوں کی کھوپڑیاں نکالے جانے کے انکشاف پرداراگلاب کے علاقہ میں کارروائی کی جس میں جعلی عامل سمیت 4افرادکو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ایک ملزم کا کہناہے کہ روٹھی بیوی کو منانے کےلئے دو قبریں کھود کر انسانی کھوپڑیاں نکالیں۔

مزید : گجرات

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...