دبئی : پاکستان قونصل خانے کا ٹیلی فون اور انٹرنیٹ منقطع

دبئی : پاکستان قونصل خانے کا ٹیلی فون اور انٹرنیٹ منقطع
دبئی : پاکستان قونصل خانے کا ٹیلی فون اور انٹرنیٹ منقطع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں پاکستان قونصل خانے کا ٹیلی فون اور انٹرنیٹ منقطع ہو گیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان قونصل خانے کا ٹیلی فون اور انٹرنیٹ منقطع ہو گیا ہے جس سے عوام کو پاکستانی قونصل خانے سے رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔قونصلیٹ کے سفارتی حکام ٹیلی فون اورانٹرنیٹ سروس کی بحالی میں مصروف ہیں ۔ 

واضح رہے کہ گذشتہ سال بھی پاکستان قونصل خانے کا ٹیلیفون خراب ہو گیا تھا۔

مزید :

قومی -