بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں کی ریلی سے پہلے ہی خوفزدہ ہوکر کریک ڈاﺅن شروع کر دیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنماﺅں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ متعدد حریت رہنماﺅں کو گھروں میں نظر بند بھی کر دیا گیا ۔

مزید : بین الاقوامی