انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ، الزام چین پر لگ گیا

انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ، الزام چین پر لگ گیا

بنگلور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ بھارتی خلائی تحقیقی ادارہ کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے جبکہ انہوں نے ہیکنگ کا الزام چینی ہیکرز پر لگایا ہے ۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ماہرین کی ٹیم کی جانب سے  ویب سائٹ کا بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی تھیں اور اب بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ کو بحال کر لیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...