ایم ایم اے کے امیدوار ذکر اللہ مجاہد کی پی پی173میں ڈور ٹو ڈور کمپین

ایم ایم اے کے امیدوار ذکر اللہ مجاہد کی پی پی173میں ڈور ٹو ڈور کمپین

لاہور(لیڈی رپورٹر)pp173 ارکیٹیکٹ سو سا ئٹی میں متحدہ مجلس عمل کے امیر جما عت اسلا می ذکراللہ مجاہد نے کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور ڈور ٹو ڈور کمپین میں بھی حصہ لیا اس مو قع پر ان کے ساتھ این اے کے امیدوار امیر العظیم بھی مو جود تھے ۔کارنر میٹنگ میں خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ہمرا روزا نہ کی بنیا د پر کمپین اور میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے انہو ں نے یہ بھی اپیل کی اس مرتبہ جما عت اسلامی کو ووٹ دے کر کا میاب کروائیں تاکہ ہمارے ملک میں بھی اسلا می روایات اور قوا نین کی مکمل طو ر پر پا سداری ہو ۔۔

ذکر اللہ مجاہد

مزید : میٹروپولیٹن 1