’’ہاؤس فل۔4‘‘ کی کاسٹ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر شامل

’’ہاؤس فل۔4‘‘ کی کاسٹ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر شامل
’’ہاؤس فل۔4‘‘ کی کاسٹ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آن لائن) بالی وڈ فلم ’’ہاؤس فل‘‘سلسلے کی فلم ’’ہاؤس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ہاؤس فل فور‘‘ میں سنجے دت کی جگہ نانا پاٹیکر ہوں گے،تاہم اس بارے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، ساجد نادیا والا نے کہا ہے کہ ہم نے فلم ’’ہاؤس فل فور‘‘ کے لئے سنجے دت کو پیش کش نہیں کی اور فلم کے اس کردار کے لئے نانا پاٹیکر جلد کام شروع کریں گے۔

مزید :

کلچر -