فیفا ورلڈکپ فٹبال کے دلچسپ ریکارڈز سا منے آ گئے

فیفا ورلڈکپ فٹبال کے دلچسپ ریکارڈز سا منے آ گئے

ماسکو(آ ئی این پی)فٹبال ورلڈ کپ میچز میں سے دلچسپ ریکا رڈ سا منے آ نا شروع ہو گئے ہیں،ایو نٹ کے پہلے سیمی فائنل تک 61میچوں میں 158 گول کیئے جاچکے ہیں،سب سے زیادہ 14گول بیلجیئم نے کئے۔209کھلاڑیوں کویلو اور4کوریڈکارڈ دکھائے گئے،پہلے سیمی فائنل تک گولوں کی تعدادروس میں جاری فٹبال ورلڈکپ اختتام کے قریب ہے،روسی دفاع سب سے مضبوطروس کا دفاع سب سے موثررہا۔جس کے کھلاڑیوں نے 259دوسوانسٹھ کلیئرنس اورسیوکئے۔کامیاب ترین گول کیپر میکسیکو کے گول کیپر گولیرمواوچوا نے25 گول روکے اور کامیاب ترین گول کیپر ثابت ہوئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی