ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر کرکٹ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ پہلا سیمی فائنل آئرلینڈ اور پاپوا نیوگنی جبکہ دوسرا سیمی فائنل بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

، بنگلہ دیش اور آئرلینڈ ویمن کی ٹیمیں ایونٹ میں تین، تین فتوحات کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی