پشاور حملہ ہم نے کیا،تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

پشاور حملہ ہم نے کیا،تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

پشاور (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملے اور ہارون بلور سمیت 21افراد کی شہادت کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔اپنے ایک بیان میں تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی تاہم ابتدائی طورپر حملہ آور سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

تحریک طالبان

مزید : صفحہ اول