انعام غنی کی آئی بی میں پوسٹنگ کی ریکوزیشن مسترد

انعام غنی کی آئی بی میں پوسٹنگ کی ریکوزیشن مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے پولیس گروپ کے گریڈ 20 کے افسر انعام غنی کی انٹیلی جنس بیورو میں پوسٹنگ پر اعتراض لگا تے ہوئے کہا ہے انعام غنی ڈی جی آئی بی احسان غنی کے چھوٹے بھائی ہیں ،نگران حکومت گریڈ 20 تا 22 کے افسروں کے تقرر تبادلے ا لیکشن کمیشن کی مشاورت سے کرتی ہے، وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے اعتراض کے باعث آئی بی کی ریکوزیشن مسترد کر دی۔انعام غنی کی آئی بی میں پوسٹنگ کی ریکوزیشن کی منظوری سابق ڈی جی ڈاکٹر سلیمان نے دی تھی۔

مزید :

صفحہ اول -