امیدوار وں کو سیکیورٹی اور ممکنہ دہشت گردی کے حوالہ سے بریفنگ کی ہدایت

امیدوار وں کو سیکیورٹی اور ممکنہ دہشت گردی کے حوالہ سے بریفنگ کی ہدایت

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)ایس پی ماڈل ٹاؤن علی وسیم نے ڈویژن کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ کی جس میں عام انتخابات اور پشاور میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس پی نے کہا کہ تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں متعلقہ امیدواران سے ملاقات کرکے سیکیورٹی اور ممکنہ دہشت گردی کے حوالہ سے بریف کریں۔

مزید : علاقائی