ماروی میمن نے سوشل میڈ یا پر لیگی ٹرولز کو خبر دار کردیا

ماروی میمن نے سوشل میڈ یا پر لیگی ٹرولز کو خبر دار کردیا

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے سوشل میڈ یا پر لیگی ٹرولز کو خبر دار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مارووی میمن نے کہا کہ تمام لیگی ٹرولز کو خبر دار کرتی ہوں کہ مجھ سے پنگا نہ لیں ۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایک مہذب خاتون ہوں اور ابھی اپنا منہ نہیں کھول رہی لیکن جو کچھ میں نے برداشت کیا اگر اس کے بجائے میں نے اپنا منہ کھولا تو یہ آپ کے لیے اچھا نہیں ہو گا ۔

ماروی میمن

مزید : صفحہ آخر