پہلی فلائٹس کے عازمین حج کو آج قریبی حاجی کیمپ سے پاسپورٹ ٹکٹ وصول کرنے کی ہدایت

پہلی فلائٹس کے عازمین حج کو آج قریبی حاجی کیمپ سے پاسپورٹ ٹکٹ وصول کرنے کی ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر کے حاجی کیمپوں کی رونقیں بحال،14جولائی سے شروع ہونے والے حج اپریشن کی پہلی فلائٹس کے عازمین کو آج قریبی حاجی کیمپ سے پاسپورٹ ،ٹکٹ وصول کرنے کی ہدایت،لاہور، کراچی،اسلام آباد ،پشاور سے 14جولائی کو پہلی فلائٹ روانہ ہو گی۔

پہلی فلائٹ

مزید : صفحہ آخر